پیرس اولمپکس


اولمپکس میں پاکستانی شوٹرز کا امتحان آج سے شروع ہوگا، دن 1 بجکر 30 منٹ پر گلفام جوزف 10 میٹر ائیر پسٹل جبکہ سہ پہر 3 بجکر 30 منٹ پر کشمالہ طلعت ویمن 10 میٹر ائیر پسٹل میں ایکشن میں ہوں گی۔


دوسری جانب پیرس اولمپکس میں شریک پاکستانی دستے کے اعزاز میں پاکستانی سفارت خانے میں تقریب منعقد کی گئی جہاں وفاقی وزیر آئی پی سی رانا ثنا اللہ بھی مہمان خصوصی شریک ہوئے۔


تقریب میں پاکستانی ایتھلیٹس ارشد ندیم، فائقہ ریاض، احمد درانی اور جہاں آرا نبی نے شرکت کی۔

Comments

Popular posts from this blog

کوئٹہ کے شہری احتجاج سے تنگ آگئے

زائرین/ بس حادثہ