پیرس اولمپکس: پہلے فٹبال میچ میں شدید ہنگامہ آرائی، اسٹیڈیم خالی کرانا پڑ گیا

 

اولمپکس میں ارجنٹینا اور مراکش کے درمیان پہلا فٹبال میچ ہنگامہ آرائی کے سبب 4 گھنٹے میں مکمل ہوا جس میں مراکش کو فتح ملی۔


پیرس اولمپکس کے پہلے فٹبال میچ میں ارجنٹینا اور مراکش کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوگئی جس کے بعد اسٹیڈیم کو تماشائیوں سے خالی کراکے میچ مکمل کرا یا گیا تاہم ہنگامہ آرائی کی وجہ سے میچ 4 گھنٹے میں مکمل ہوا۔


پیرس اولمپکس میں فٹبال کا پہلا میچ مراکش اور ارجنٹینا کے درمیان ہوا، میچ میں مراکش نے وقفے وقفے سے 2 گول کرکے پوزیشن مضبوط حاصل کرلی، ارجنٹینانے 68 ویں منٹ میں گول کرکے مقابلہ دو ایک کیا لیکن پھر 15 منٹ کا انجری ٹائم ملا جس پر ارجنٹینا نے ایک اور گول کرکے مقابلہ دو دو سے برابر کردیا۔

Comments

Popular posts from this blog

کوئٹہ کے شہری احتجاج سے تنگ آگئے

پیرس اولمپکس

زائرین/ بس حادثہ