کولا نیکسٹ کے مالک لا پتہ


مشہور ہوتی پاکستانی برانڈ ہضم نہ ہوسکی


کراچی: کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد کو دوست کے ساتھ منگل کی شام ماڑی پور روڈ سے نقاب پوش مسلح افراد نے ڈبل کیبن گاڑی میں اغوا کرلیا 


دوست قیصر کو کچھ دوری پر اغوا کاروں نے چھوڑ دیا، اغوا کی درخواست کلری پولیس اسٹیشن میں جمع کروائی گئی تاہم پولیس نے ایف آئی آر درج نہیں کی۔ 

Comments

Popular posts from this blog

کوئٹہ کے شہری احتجاج سے تنگ آگئے

پیرس اولمپکس

زائرین/ بس حادثہ