ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

 

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔


 ایک تولہ سونا 2300 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 52 ہزار 800 روپےکا ہوگیا ہے۔


10 گرام سونا 1972 روپے اضافے سے 2 لاکھ 16 ہزار 735 روپےکا ہوگیا ہے۔


دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 22 ڈالر اضافے سے 2413 ڈالرکا فی اونس ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

کوئٹہ کے شہری احتجاج سے تنگ آگئے

پیرس اولمپکس

زائرین/ بس حادثہ