بلوچستان اپڈیٹ
*بلوچستان کے مختلف شہروں میں روڈ بلاک اپڈیٹس*
*مستونگ /////// `کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ` ۔۔۔۔۔ لکپاس ٹنل، اور میاں غنڈی ۔۔۔۔۔۔سونا خان ۔۔۔۔۔۔۔ ، اور تیرا میل دشت کے مقام پر سبی روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے*
*کوئٹہ کراچی روڈ مکران زیرو پوائنٹ وندر وغیرہ کے مقامات پر بند کردی گئی ھے: نوشکی ٹو کوہٹہ روڈ بھی سلطان چھڑائی کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا یے۔ فیملی والے نوشکی کے سفر سے گریز کریں*
*قلات مین آر سی ڈی شاہرہ آغا عبدالکریم خان ہسپتال کے ایریا میں مکمل بند *گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔*
*نوشکی ٹو کوئٹہ روڈ سلطان چھڑائی کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا یے۔ فیملی والے نوشکی کے سفر سے گریز کریں۔*
*قلات مین آر سی ڈی شاہرہ آغا عبدالکریم خان ہسپتال کے ایریا میں مکمل بند گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

Comments
Post a Comment