لکپاس ٹنل کوئٹہ
کوئٹہ لکپاس ٹنل ایک واحد پنجاب اور کوئٹہ کیلئے گزرگاہ ہے۔
جہاں رات کو 9 بجے کے بعد سمگلروں اور بتہ خوروں کا کاروبار شروع ہوجاتا ہے۔
پھر تو ٹریفک جام جو ہوجاتا ہے تو 200 میٹر کے ٹنل کو کراس کرنے میں 1 سے آدھا گھنٹہ لگ جاتا ہے۔
پھر تو شاید ایمبولینس ہو یا عام شہری ہو۔ وی رل جاتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ سارا سارا دن یہ سمگلر حضرات انتظار میں رہتے ہے۔اور وہاں تعینات بتہ خوروں نے انہیں رات کا وقت مقرر کروایا ہوتا ہے۔
اور یہ دندہ صبح تک چلتا ہے۔
ایک محتاط اندازے کے مطابق وہاں تعینات بتہ خوروں کی ایک رات کی کمائی(دو سے ڈھائی کروڑ) روپے ہیں۔ جو اوپر تک جاتا ہے۔
لکپاس ٹنل بتہ خوروی کے لحاظ سے بلوچستان کا سب سے زیادہ کمائی والی چیک پوسٹ ہے۔

Comments
Post a Comment